the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


بیلجیئم نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی پارلیمان میں فلسطین کے حوالے سے کیے جانے والے فیصلے کے بعد حکومت فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے میں دیر نہیں کریگی۔ دوسری جانب بیلجیئم کے نائب



وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کی خودمختاری کو تسلیم کروانے کیلیے عرصہ دراز سے کوششیں کر رہے ہیں تاہم اس سلسلے میں ایک قرارداد جلد پارلیمان میں بحث کیلیے پیش کی جائیگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سویڈن اور فرانس سمیت کئی یورپی ممالک فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.